خبر شامل کرتے ہیں خضدار سے خضدار میں آج ڈپٹی کمشنر خضدار قدوس اچکزٸی کی زیر صدارت میں..
انجنیرنگ یونیورسٹی میں
2 مارچ بلوچی کلچر ڈے منایا گیا۔
جس میں عارمی جنرل میجر اور کمانڈنٹ ایف سی بلوچستان اور میر یونس اعزیز زہری صاحب۔۔
اور ہمارے دیگر سیاسی و سماجی حضرات نے شرکت کی۔
اور سب نے اپنے ثکافت کو زندہ رکھتے ہوۓ اور دستار کی عزت کو شرف بخشا۔
اور ہم بلوچ ہے یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے اس رسم ورواج کو ہمیشہ زندہ رکھیں۔
جیسے کہ ہمارے اباٶ اجداد نے اس بلوچی رسم رواج میں اپنی زندگی بسر کی اور ہمیں بھی چاہیۓ کہ وہی
طور طریقے میں اپنی زندگی گزاریں.
قدیر احمد بھوتانی خصوصی رپورٹر خضدار۔
Ещё видео!