وہاڑی(ڈسٹرکٹ نیوز رپورٹر ڈاکٹر واجدحسین چنڑ )کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں ای فیسیلیٹیشن سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاذب سعید نے افتتاح کیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاذب سعید نے کہا کہ فیسیلیٹیشن سینٹر سے قیدیوں کی آن لائن حاضری ممکن ہو گی متعلقہ عدالت زیر سماعت مقدمات میں قیدی کا آن لائن بیان ریکارڈ کر سکے گی وکلاء کے دلائل آن لائن ہوں گے فیسیلیٹیشن کے قیام سے قیدیوں کو مقدمات کی سماعت کے لیے عدالتوں میں لانے لے
Ещё видео!