آپ ﷺ نے دیہاتی کو بتایا قیامت کب آئے گی؟
@Salmanvoiceislamicstudio
@ROHAILVOICE
@MuftiTariqMasoodSpeeches
@islamicstudio
Asalamoalikum Sahih Bukhari Hadees No.59 | SalmanVoice. In this video we share a powerful Hadith where the Prophet Muhammad ﷺ answers a villager's question about when the Day of Judgment will come. The villager asks the Prophet ﷺ when the Day of Judgment will come and the Prophet ﷺ responds by saying that when trust (Amanat) is lifted from the world, then wait for the Day of Judgment. The villager asks what it means for trust to be lifted and the Prophet ﷺ explains that it means when incompetent people are given authority then wait for the Day of Judgment. This Hadith highlights the importance of honesty and trustworthiness in leadership and the consequences of neglecting these values.
ایک بار آنحضرت ﷺ لوگوں میں بیٹھے ہوئے ان سے باتیں کر رہے تھے۔ اتنے میں ایک دیہاتی آپ کے پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ قیامت کب آئے گی؟ آپ ﷺ اپنی گفتگو میں مصروف رہے۔
بعض لوگ جو مجلس میں تھے کہنے لگے کہ آپﷺ نے دیہاتی کی بات سنی لیکن پسند نہیں کی اور بعض کہنے لگے کہ نہیں بلکہ آپ نے اس کی بات سنی ہی نہیں۔
جب آپ ﷺ اپنی باتیں پوری کر چکے تو فرمایا "وہ قیامت کے بارے میں پوچھنے والا کہاں گیا؟" اس دیہاتی نے کہا "حضور میں موجود ہوں۔"
آپ ﷺ نے فرمایا "جب امانت دنیا سے اٹھ جائے تو قیامت قائم ہونے کا انتظار کر۔"
اس نے پوچھا "ایمانداری اٹھنے کا کیا مطلب ہے؟" آپ ﷺ نے فرمایا "جب حکومت کے کاروبار نالائق لوگوں کو سونپ دیئے جائیں تو قیامت کا انتظار کر۔"
یہ حدیث ہمیں بتاتی ہے کہ قیامت کی علامات میں سے ایک اہم علامت امانت داری کا ختم ہونا ہے۔
اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ شکریہ!
#islamicteachings #hadeesno.59
#quotes #salmanvoice #islamicstudio
#islamicoffical #prophetmuhammadhadith
#nabikafarman
|Yourseach|
sahih bukhari
hadees no.59
islamicstudio
salmanvoice
hadees nabvi
hadith
quran hadees
nabi ka farman
mufti tariq masood
mulana tariq jameel
قیامت
آپ ﷺ
دیہاتی
اسلامی تعلیمات
قرآن
حدیث
رسول اللہ
علم غیب
قیامت کی علامات
آخرت
دین اسلام
مذہبی ویڈیوز
اسلامی کہانیاں
نبی اکرم
پیغام اسلام
اسلامی تاریخ
روحانیت
اللہ
ایمان
اخلاقیات
Ещё видео!