اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم نے پیر کو لبنان کی جانب سے آنے والے متعدد راکٹس کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ اسرائیل نے پیر کو لبنان میں عسکری تنظیم حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ لبنانی حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 490 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں 90 سے زیادہ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج نے لبنان کے مشرق اور جنوب کے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ علاقہ خالی کر دیں۔
Ещё видео!