پرانے زمانے کے آٹا پیسنے والے مشین جسے بلتی زبان میں رینتھک کہتے ہیں۔ یہ مشین پانی سے
چلتی تھی۔
یہ کیسے کام کرتے ہیں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔ ابھی یہ تقریباً ناپید ہوچکی ہیں اس کی جگہ بجلی سے چلنے والی مشین نے لے لیا ہیں۔ ابھی
شاید ہی گلگت بلتستان اور تبت کے کچھ
مخصوص علاقوں میں ہوگا۔
ایک نایاب ویڈیو۔
#oldisgold #ancient #machine
Ещё видео!