میں چھ سوال پوچھنے لگا ہوں ، مجھے ان چھ سوالوں کے جواب چائیے ، وہ کون ہے جو نامعلوم نمبروں سے ٹیلیفون کر کے دھمکیاں دیتے ہیں؟ کہ تحریک انصاف سے دور رہو نہیں تو تمہاری ایسی کی تیسی کر دیں گے ، وہ کون ہے جس نے اعظم سواتی کو ننگا کر کے تشدد کیا؟ کون ایف آئی اے کو آرڈر دے رہا تھا؟ ، کس نے ارشد شریف کو دبئی سے جانے پر مجبور کیا؟ ، کون صحافیوں کا منہ بند کرنا چاہتا ہے؟ ، وہ کون ہے جو آزادی رائے سے خوفزدہ ہے؟ ، جب میں ملک کا وزیراعظم تھا، ایمبیسڈر میرے نیچے تھا، کس کو وہ ڈونلڈ لو کہہ رہا تھا کہ اپنے پرائم منسٹر کو ہٹاؤ؟
Public News Pakistan keeps you fully updated on the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.
Website: [ Ссылка ]
Youtube: [ Ссылка ]
Facebook: [ Ссылка ]
Twitter : [ Ссылка ]
Live streaming: [ Ссылка ]
#imrankhan #pti #longmarch #ptilongmarch
#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming
Ещё видео!