Haiz Ki Halat Me SEX Karna Kaisa?
Halat-e-Haiz me Humbistari Kr li to Kiya Hukam ha tariq masood sab
How to have intercourse in the state of menstruation❤Tariq masoo
My desire is to have intercourse while menstruating.
Important:- Don't forget to Subscribe and press the Bell Icon to get proper notifications of your favorite religious scholars. If you like our content and would like to stay updated please subscribe and press the bell (next to the subscribe button) to receive updates and notificatio
Talk islam team aims to provide best and real knowledge of Islam and resolve your issues for your direct approach of questions with famous and well reputed religious islamic scholars, preachers and public scholars of modern era.
Copyright Notice: ©Copyright 2023 Talk islam. All rights reserved. We allow everyone to translate our videos and Re-share but videos must remain
حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا کیسا؟طارق مسعود صاحب
humbistari ka tarika,
humbistari ki dua, humbistari kaise karte hain,
humbistari ke baad roza rakh sakte hain,
humbistari ka islami tariqa,
humbistari ka tarika in islam, humbistari karna,
humbistari karne ka sahi tarika, humbistari aur roza, humbistari after delivery,
humbistari aur ghusal,
humbistari aurat ke sath kaise karna chahie,
humbistari after pregnancy, humbistari ke adaab,
humbistari ka amal,
humbistari ka asan tarika, humbistari by mufti tariq masood,
humbistari bayan,
haiz ki halat mein roza rakhna,
haiz ke kitne din baad roza rakhna chahiye,
haiz ke masail,
haiz ke baad gusal ka tarika,
haiz kya hota hai,
haiz ki bandish ka ilaj,
haiza ka ilaj,
haiz ki halat mein humbistari karna,
haiz k masail
haiz aurat ke masail,
haiz aane ka ilaj,
haiz band hone ki wajohat, haiz band karne ki dua,
biwi ke huqooq,
biwi ho to aise
biwi aur shohar ke huqooq,
biwi aur shohar ka bayan,
biwi agar shohar ki baat na mane to kya karen, biwi aur shohar ki mohabbat ka wazifa,
, husband wife relationship in islam,
*حیض کی حالت میں جماع کے نقصانات*
دین اسلام زندگی کے تمام پہلوؤں کے متعلق ہماری راہنمائی کرتا ہے بہت سے ایسے نوجوان ہیں جن کو حیض / یا ماہواری تک کا علم نہیں ہوتا کہ یہ کیا چیز ہے حیض یا ماہواری کے متعلق میں پہلے لکھ چکا ہوں آج کی پوسٹ حالت حیض یا ماہواری کے دوران ہمبستری کرنے کے جسمانی کیا کیا نقصانات مرد و عورت کو سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس کے متعلق ہے........
اللہ سبحانہ وتعالی نے مردوں پر بیویوں سے حالت حیض میں ہم بستری کرنا حرام کی ہے ، قرآن مجید نے حرمت کی علت بھی بیان کی ہے اورحیض کوگندگی کہا ہے فرمان باری تعالی ہے :
آپ سے حیض (ایامِ ماہواری) کی نسبت سوال کرتے ہیں، فرما دیں: وہ نجاست ہے، سو تم حیض کے دنوں میں عورتوں سے کنارہ کش رہا کرو، اور جب تک وہ پاک نہ ہو جائیں ان کے قریب نہ جایا کرو، اور جب وہ خوب پاک ہو جائیں تو جس راستے سے اﷲ نے تمہیں اجازت دی ہے ان کے پاس جایا کرو، بیشک اﷲ بہت توبہ کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے اور خوب پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے۔
البقره، 2:
1۔ عورت کے اعضاء میں شدید درد پیدا ہوتا ہے۔ بچہ دانی میں سوزش پیدا ہوتی ہے جس کا کنٹرول پھر مشکل ہے۔
2۔ اس کے تخمدان مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے۔
3۔ حیض کا فاسد مواد رَحِم کو جاتا ہے جو سخت سوزش کا باعت بنتا ہے۔
4۔ بعض اوقات حیض کی حالت میں یہ فاسد مواد مرد کے خصیوں میں جاتا ہے جس سے وہ سوکھ(عقیم) جاتا ہے۔
5۔ حیض کے فاسد مواد کی وجہ سے مرد کے آلہ تناسل کو ایسے امراض لگتے ہیں جو لاعلاج ہوتے ہیں۔
6۔ حیض کی حالت میں صحبت عورت کو بانجھ بنا دیتی ہے پھر عمر بھر کیلئے وہ لا اولاد رہے گی۔
(تحقیق الجدید)
انسان کے جسم میں دو قسم کے افرازات موجود ہوتے ہیں:
1۔ وہ افرازات جو حیات کیلئے نقصان دہ نہیں ہوتے(Secretion). جیسے ہضم، تناسل، ہارمونز
2۔ وہ افرازات جس کا بدن سے نکلنا ضروری ہوتا ہیں۔ کیونکہ یہ انسان کو ضرر پہنچاتی ہیں (Excretion)۔ جیسے فضلات، پسینہ، حیض وغیرہ
یہ جو حیض کی حالت میں جماع حرام قرار پایا ہے اس کے بہت سے وجوہ ہیں کہ اس سے میاں بیوی کو کئی بیماریاں لگنے کا سبب بنتا ہے۔ اور جماع نہ کرنے کی صورت میں بے شمار فوائد رکھتا ہے۔
سوال:
اگر شوہر حیض کی حالت میں اپنی بیوی سے ہمبستری کرلے تو اس کا فدیہ (کفارہ) کیا ہے؟
مباشرت کے فوری بعد حیض شروع ہو جائے
جواب ۔
حالت حیض میں ہمبستری کرنا قطعاً ناجائز اور حرام ہے، قرآن کریم میں صراحةً اس سے منع کیا گیا ہے وَیَسْأَلُونَکَ عَنِ الْمَحِیضِ قُلْ ہُوَ أَذًی فَاعْتَزِلُوا النِّسَاءَ فِی الْمَحِیضِ (البقرة: ۲۲۲) اگر کبھی بے احتیاطی یا غلطی سے ایسا ہوجائے تو سچے پکے دل سے اللہ سے توبہ کرنا واجب ہے، نیز اس کے ساتھ ساتھ بہتر ہے کہ اگر شروع حیض (جس وقت سرخ تازہ خون آتا ہے) میں ہمبستری کی ہو تو ایک دینار (۴/گرا م ۳۷۴ ملی گرام سونا یا اس کی قیمت) اور آخر حیض (جب پیلا اور زرد خون آتا ہے) میں کی ہو تو نصف دینار خیرات کرے۔ در مختار مع الشامی میں ہے: ․․․․
سوال:
بیوی سے مباشرت کے فوری بعد حیض شروع ہو جائے تب کیا حکم ہے؟
جواب:
جنابت(غسل واجب ہونے) کی حالت میں کسی عورت کو ماہ واری آجائے تو اس پر غسلِ جنابت فرض نہیں رہتا؛ اس لیے کہ غسلِ جنابت تو پاکی کے لیے ہوا کرتا ہے اور جب تک وہ عورت ایامِ حیض میں ہے، پاکی کا تصور ہی نہیں ہوسکتا، لہذا ایامِ حیض میں عورت غسلِ طہارت نہیں کرے گی، ایام ختم ہونے پر غسل کرنا ہوگا۔
البتہ اگر کوئی عورت ماہ واری کے ایام میں ویسے ہی غسل کرنا چاہے تو شرعی اعتبار سے اس میں بھی کوئی حرج نہیں، لیکن یہ غسل غسلِ طہارت نہیں کہلائے گا۔
Ещё видео!