اٹک پولیس کی منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف وزیر اعلی پنجاب اور ائ جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او اٹک کے زیر قیادت بہت بڑی کاروائیاں تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردارغیاث گل خا ن کی زیر قیادت تھانہ رنگو پولیس نے منشیات فروش شیر انداز ولد نثار احمد خان سکنہ حضرو سے 10 لیٹر شراب بر آمد کر لی اسی طرح تھانہ جنڈ پولیس نے منشیات کے سوداگر محمد طاہر ولد امام دین سکنہ جنڈ سے 1520 گرام چرس بر آمد کر لی جبکہ پکٹ سرچ پارک اٹک خورد پولیس نے دوران چیکنگ ملزم محمد ابرار سے رائفل 44 بور معہ ایمونیشن اور پسٹل 9mm معہ ایمونیشن بر آمد کر لیا۔
*ترجمان اٹک پولیس*
Ещё видео!