انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے مطابق پنجاب میں خریف کی فصلوں کی بوائی کے لئے پانی کی مقدار اس وقت ضرورت سے 42 فیصد تک کم ہے۔ اور اس کا اثر صرف کسان نہیں ہر دسترخوان پر پڑ سکتا ہے۔ ایک طریقہ کار جس سے پانی کے استعمال میں کمی اور ساتھ ہی زرعی پیداوار میں اضافہ ممکن ہے وہ ہے ’ڈرپ ایرگیشن‘۔ آئیے دیکھتے ہیں۔
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!