کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان نے اپنی تمام سرحدیں بند کر دی تھیں جس کے بعد حکومت نے چھ اپریل سے نو اپریل تک طورخم بارڈر کو کھولنے کا اعلان کیا۔
اس دوران بارڈر پر بڑی تعداد میں افغان جمع ہوئے اور گذشتہ روز اچانک طورخم کا گیٹ کھول دیا گیا جس سے ایک اندازے کے مطابق آٹھ سے 10 ہزار افغان بنا کسی امیگریشن کے اپنے ملک میں داخل ہوئے۔
مزید دیکھے بلال احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!