الاقصٰی میڈیا جموں کشمیر
Al-Aqsa Media Jammu Kashmir
🍁🍁🍁
🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒
_KASHMIR STILL UNDER SIEGE_
🔒🔗🔒🔗🔒🔗🔒
🍁🍁🍁
_1438th day of repeal of Article 370 and forced military siege in Indian Occupied Jammu Kashmir_
🍁🍁🍁
_بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جبری فوجی محاصرے کا 1438 واں دن_
🍁🍁🍁
چناروں کی وادی جہنم نشاں ہے
جہاں ہر طرف آج آہ و فغاں ہے
جسے دیکھتا ہوں ستم سہہ رہا ہے
لہو بہہ رہا ، لہو بہہ رہا ہے
جواں سال بیٹے کے کٹنے کا منظر
وہ ماں کے نہ میت سے ہٹنے کا منظر
ہر اک خونی منظر تجھے کہہ رہا ہے
لہو بہہ رہا ہے ، لہو بہہ رہا ہے
🥀🥀🥀
Al-Aqsa Media Jammu Kashmir Official News Service
Ещё видео!