دریائے سوات میں سیلابی پانی نے بدترین تباہی مچا دی ہے
بحرین اور مدین میں سیلاب نے تباہی مچادی-
100سے زائد مکانات تباہ، کئی ہوٹلز اور رابطہ پل بہہ جانے سے کالام روڈ ٹریفک کے لیے بند، بحرین بازار بھی سیلاب میں ڈوب گیا - سوات :-
150 کمروں پر مشتمل کالام، سوات کا سب سے بڑا اور مشہور ہوٹل نیو ہنی مون ہوٹل سیلاب کی وجہ سے منہدم ہوگیا ہے
Ещё видео!