Mehbooba on Article 370 Hearing بے آواز کشمیریوں کی ترجمانی کے لیے سپریم کورٹ اور وکلاء کا شکریہ: محبوبہ مفتی
پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے سپریم کورٹ میں دفعہ 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کا غلط استعمال کرتے ہوئے ہندوستانی آئین کو پامال کیا ہے۔ BJP Subvert the Indian Constitution
Read more at: [ Ссылка ]
#mehbooba_mufti #supremecourt #article370 #etvbharaturdu
For daily news updates visit WWW.ETVBHARAT.COM or download ETV Bharat app :- [ Ссылка ]
ہمارے سوشل میڈیا چینل سے جڑیں
Facebook ( فیس بک) :- [ Ссылка ]
Instagram ( انسٹا گرام) :-
Twitter ( ٹویٹر) :- [ Ссылка ]
Koo ( کو) :- [ Ссылка ]
Share Chat ( شیئر چیٹ :- [ Ссылка ]
Ещё видео!