عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کا خاتمہ پاکستان کا خاتمہ ہوگا۔
چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وفاق کو صوبوں کے حقوق پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔
مسلم لیگ (ن)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور اتحادیوں نے خود کو سندھ میں پیپلز پارٹی کے متبادل کے طور پر پیش کردیا۔
اس موقع پر امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ کارکن الیکشن میں انسانوں اور جنات کے مقابلے کے لیے تیار رہیں۔
#UrduNews,#EasyUrdu,#PDMS,#PakData
Ещё видео!