کشمیر کے ماحولیاتی کارکن کا خاص کارنامہ: دو لاکھ درخت لگائے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ایک تاجر اور ماحولیاتی کارکن عبدالحمید بھٹ نے تحفظ ماحولیات کے جذبے کے تحت وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں اب تک دو لاکھ سے زائد درخت لگائے ہیں۔ گوہر گیلانی کی رپورٹ۔
-----
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
Ещё видео!