فلوریڈا کو امریکہ کی Sunshine Stateکہا جاتا ہے، اورTampaفلوریڈاکا شہر ہے۔ وہاں پر امریکن مسلمان خواتین کا ایک گروپ 'پیداد'[Piedad]نامی ایک تنظیم چلا رہا ہے۔ 'پیداد ' اسلام کے عقائد کے بارے میں لاطینی اور دوسری ثقافتوں سے منسلک خواتین کی بہبود کے لیے کام کر رہی ہے۔ ختیجہ رویرا Khadija Riveraاور جِل مورائڈا Jill Mraida ٹمپہ شہر میں اِس کام کی نگراں ہیں۔
ٹمپا کے ضرورتمندوں کی امداد کے لیے 'پیداد'، فلوریڈا کی چند بڑی یونیورسٹیوں کے کالجوں میں زیرِ تعلیم کچھ نوجوان مسلمانوں کے ساتھ مل کر سماجی خدمت کے کام میں شریک ہے۔ وہ اِسے Project Downtown
کا نام دیتے ہیں۔
Ещё видео!