اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دوستو اگر آپ یہ سمجھنا چاہتے ہیں کہ کہ آپ کی دعائیں کس طرح قبول ہوسکتی ہیں اور دعاؤں کی قبولیت کی کیا وجوہات ہوتی ہیں ہم ایسا کیا کریں کہ ہماری دعائیں قبول ہو جائیں یا پھر یہ ہے کہ دعاؤں کو قبول کرنے کے کونسے طریقے ہیں اور کون سے وقت ہیں اس کے اندر دعائیں قبول ہوتی ہیں تو یہ ساری چیزیں میں نے اس ویڈیو کے اندر بتائیں ویڈیو ہے لیکن اس کے اندر آپ کو انشاءاللہ ان ساری چیزوں کے جوابات مل جائیں گے اگر اس کو دیکھیں سنیں اگر آپ کو صحیح لگے تو اس کو آگے پھیلائیں نیکی کا ایک میسج ہے تو جتنے لوگ آگے عمل کریں گے انشاء اللہ آپ کو بھی اس کے اندر کا پتہ چلتا رہے گا اسلام
Ещё видео!