مٹی میں مل گے ھیں ارادے یزید کے
لہرا رہا ھے آج بھی پرچم حسین کا
ملک بھر کیطرح ڈسکہ میں بھی 10 محرم الحرام یوم عاشورہ نہایت عقیدت و احترام سے منایا گیا فرمان رسول ھے جس نے حسن حسین سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی جس نے ان دونوں سے دشمنی کی اس نے مجھ سے دشمنی کی
حسین مثبت حسین کامل حسین داخل حسین عاقل
یزید منفی یزید ناقص یزید خارج یزید باطل
نماز ظہرائن کے بعد مختلف ذاکرین نے میلاد چوک ڈسکہ میں شہادت حضرت امام حسین رض پے روشنی ڈالی سینکڑوں کی تعداد میں عزاداروں نے زنجیر زانی کی ریسکیو1122 سول ھسپتال ڈسکہ اور ڈسکہ کی مشہور این جی اوز ینگ بلڈ فاونڈیشن خلق محمدی فاونڈیشن نے زنجیر زانی کرنیوالوں کو فرسٹ ایڈ دی اسکے علاوہ ینگ بلڈ فاونڈیشن ڈسکہ کے سکواڈ نے انتظامیہ کیساتھ ملکر داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دئیے مرکزی جلوس امام بارگاہ حسینیہ سے برآمد ھوا جو مقررہ راستوں سے ھوتے ھوۓ شام کے وقت اختتام پذیر ھوا جی
Ещё видео!