امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے شام میں امریکی پالیسی کی تبدیلی کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ ان کے مطابق شام میں داعش کے خلاف لڑائی جیتی جاچکی ہے اور وہاں دو ہزار چودہ سے موجود امریکی فوجیوں کو اگلے چھ ہفتوں میں گھر آجانا چاہئے، اس علان پر ہونے والا ردعمل پیش کررہی ہیں نیلو فرمغل
Originally published at - [ Ссылка ]
Ещё видео!