جس میں کمیونٹی اکابرین نے بھر پور شرکت کی
#saudiarabia #saudianewstoday #247newsworld #urdunewssaudia
وی او
تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈاکٹر حبیب الرحمن کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مغربی تہذیب اور کلچر نے میڈیا کو ہتھیار بناتے ہوئے مسلمانوں کی ثقافت اور کلچر کو بہت متاثر کیا خواتین کی آزادی کی اڑ میں میرا جسم میری مرضی اور اس طرح کی ایکٹیوٹیز نوجوان نسل کو دعوت گناہ دیتی ہیں آج ہمیں اپنی روایات اپنی ثقافت اپنی تہذیب کو بچانا ہوگا تقریب کے اعزازی مہمان سید ذیشان اختر نے اسلامی روایات کو فروغ دینے پر مجلس پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم سیاست میں رواداری محبت اور برداشت کو فروغ دینے کیلئے اپنا تعمیری کردار ادا کرتے رہیں گے تقریب سے ، مجلس پاکستان کے صدر رانا عبدالرؤف ، سید ثاقب زبیر ، میاں حامد ، رانا عمر فاروق ، توصیف احمد اور دیگر نے بھی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بقاء و سلامتی اسلامی نظام نافذ کرنے کے بغیر نا ممکن ہے
Ещё видео!