جذباتی مناظر
دو بھائی جو کئی سالوں سے روافض کی مختلف جیلوں میں قید تھے ۔ آج مجاہدین کے ہاتھوں رہائی ملی تو سالوں بعد ایک دوسرے کو دیکھ کر خوشی سے نڈھال ہوگئے
جوانی میں قید ہوئے تھے آج سفید بالوں کے ساتھ باہر آئے ہیں 😥
یہ لوگ تو اب شام میں اپوزیشن گروپ کے شکر گزار ہوں گے جنہوں نے ان کو ظالم بشار الاسد کی قید سے رہائی دلوائی اور پھر امریکہ اور اسرائیل کے شکر گزار ہوں گے جنہوں نے اس اپوزیشن گروپ کو عسکری سپورٹ دی جس کی وجہ سے ان کی یہ فتح حاصل ہو سکی-
اب سوال یہ ہے کہ اس فتح کے بعد ہم لوگوں نے اسرائیل اور امریکہ کا شکریہ ادا کرنا ہے یا ان کو گالیاں دینا جاری رکھیں؟
Ещё видео!