#ahadees
#short
#youtubeshort
حدیث نبوی,حدیث مبارک,aqwal e zareen,quotes,hadees e nabvi,prophet muhammad,ahadees e mubaraka s.a.w,hadees in urdu | hadees e nabvi | hadees sharif | ahadees | hadees e pak |#short | #4 |,حدیث نبوی ﷺ,nabi pak ﷺ ki batain
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا ابھی تک مومنوں کے لئے اس کا وقت نہیں آیا کہ خدا کی یاد کرنے کے وقت اور (قرآن) جو (خدائے) برحق (کی طرف) سے نازل ہوا ہے اس کے سننے کے وقت ان کے دل نرم ہوجائیں اور وہ ان لوگوں کی طرف نہ ہوجائیں جن کو (ان سے) پہلے کتابیں دی گئی تھیں۔ پھر ان پر زمان طویل گزر گیا تو ان کے دل سخت ہوگئے۔ اور ان میں سے اکثر نافرمان ہیں ﴿۱۶﴾
Ещё видео!