بٹگــــرام
فکر انسانیت کے چئیرمین ڈاکٹر فیاض پنجگل دیگر عہدیداروں اور جہاں رنڑہ فاونڈیشن بٹگرام کے چیئرمین ایڈووکیٹ عزیر اختر نے پریس کلب بٹگرام کے نئے بلڈنگ پر پریس کلب بٹگرام کے صدر اور جنرل سیکرٹری اور پوری کابینہ کو مبارکباد دی
اس موقع پر فکر انسانیت کے چئیرمین ڈاکٹر فیاض پنجگل نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی مسلسل بندش کے خلاف پریس کلب بٹگرام کے ممبران سے مشاورت کی جس
پریس کلب بٹگرام کے تمام ممبران نے اس پر اتفاق کیا اور مکمل طور پر ساتھ دینے کا اعلان کیا
Ещё видео!