شاہد چوہدری 92 نیوز گجرات
گجرات میں بھی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ہے جس سے مریض انتہائی پریشان ہیں روز مرہ استعمال ہونے والی دوائیاں بھی مریضوں کہ پہنچ سے بہت دور ہوچکی ہیں پہلے ہی روزانہ کی بنیاد پر دوائیوں کی قیمتیں بڑھتی ہیں مزید 70 فیصد اضافے سے دوائیاں مریضوں کی پہنچ میں نہیں رہیں گی عوام حکومت کی طرف آس لگائے بیٹھے ہیں کہ دوائیوں مفت نہ سہی قیمتوں کو کم کرنے کے اقدامات کئے جائیں
Ещё видео!