رحم اللہ کی ہی صفت ہے ایک ایسا مہربان جزبہ ہے جو گھپ اندھیروں میں بھی انسان کو امید دلاتا ہے کہ تمھارا مہربان رب جو پیدا کرنے والا ہے اس کی طرف
رجوع کر کے دیکھو وہ تمھیں آپنے رحم کی چادر میں
لپیٹ لے گا ہر غلطی ہر خطا کو معاف کرنا صرف اللہ
کی صفت ہے رحم اور شفقت کرنے والے انسان کو بھی
اللہ اتنا پسند کرتا ہے کہ پھر اس پہ اپنی نظر خاص رکھتا ہے اللہ رحیم ہے اور رحم کو پسند کرتا ہے اس
لیے جو اللہ کے بندوں سے محبت کرتا ہے تو پھر اللہ
اس سے محبت کرتا ہے اور جس سے اللہ محبت کرے
اس سے اللہ کی ساری مخلوق محبت کرتی ہے ||
#javedchaudhry #islamic #religion #pakistani #worldcup #gazi #islampopuler #mychannel #politics #ijaz Ansari#mariaAnsari#zakir Naike#the bestmeal#Dene islam#Allah k sppahi#pegam t v#A R Y digital
Ещё видео!