فلسفے کی شاخ کی حیثیت سے تنقید ایک جدید علمی رویہ ہے جس نے برٹش انڈیا کے دور میں اپنی اردو روایت کی تشکیل کی۔ جدید مغربی دنیا کی عظیم تنقیدی روایت کے زیر اثر تنقید اور نقاد کے کردار اور دائرہ کار نے مختلف ادوار کے نئے افکار و تصورات کے تحت اردو کو بھی متاثر کیا۔ لیکن نقدِ ادب کی اردو روایت ایک شاندار کردار اور کئی علمی و ادبی مسائل و تنازعات کی تاریخ رکھتے ہوئے پاکستان کے مخصوص حالات میں انحطاط کا شکار ہو چکی ہے۔ یہ مباحثہ اس تمام تر صورت حال کا مطالعہ و تجزیہ پیش کرے گا۔
شرکائے بحث:
ڈاکٹر روش ندیم، ڈاکٹر صلاح الدین درویش اور ڈاکٹر صنوبر الطاف
Ещё видео!