ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہمارے بیوروچیف محمد افضل رحمانی کی رپورٹ کے مطابق
ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار کی تھانہ سٹی گوجرہ میں کھلی کچہری
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایت پر عوام والناس کے مسائل سننے اور انہیں حل کرنے کیلئے تھانہ سٹی گوجرہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
#247newsworld #dailynewsupdate #pakistantopnews
کھلی کچہری میں مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ڈی پی اوٹوبہ کی کھلی کچہری کے دوران سائلین مختلف شکا یات اور مسائل لیکر پیش ہو ئے۔ڈی پی او ٹوبہ نے انکے مسائل سنے اور موقع پر ان کے حل کے احکامات دیے۔
Ещё видео!