اٹک جیل میں قید عمران خان کی ویڈیوز مریم نواز تک پہنچا دی گئی, عمران خان کی جان کو خطرہ۔ کونسا اہلکار عمران خان کی ویڈیوز بنا کر مریم نواز کو دے رہا ہے۔ اس صورتحال میں عمران خان کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے فوری طور پر اس واقعہ کی انکوائری ہونی چاہیے ۔ جیل قوانین کے تحت کسی قیدی کی ویڈیو نہیں بنائی جا سکتی ہے
#attockjail #imrankhan #imrankhanpti
Ещё видео!