چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کا حلقہ این اے 119 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں ورکرز کنونشن سے خطاب
این اے 119 کو کبھی نہیں چھوڑوں گی، مریم نوازشریف
اس حلقہ میں رہنے والے ہر فرد اور گھرانے کی ترقی میری ذمہ داری ہے، مریم نوازشریف
6 سال ظلم وجبر کے دور میں آپ نے میرا ساتھ دیا، مریم نوازشریف
عاجزی سے کہتی ہوں کہ ملک وقوم کی خدمت کی ایک نئی تاریخ رقم کرنی ہے، مریم نوازشریف
25 جنوری کو حلقہ این اے 119 میں آپ سے ملنے آﺅں گی، مریم نوازشریف
ہر کارکن نوازشریف اور مریم نوازشریف ہے، مریم نوازشریف
میں اپنے آپ کو لیڈر نہیں سمجھتی ہوں، عوام کی خدمت کے لئے نکلی ہوں، مریم نوازشریف
ہر گھر کا دروازہ کھٹکھٹانا چاہتی ہوں، آپ سب اب میری ذمہ داری ہیں، مریم نوازشریف
نوازشریف کا ترقی کا پیغام ہر گھر تک پہنچائیں گے، مریم نوازشریف
8 فروری کو ووٹ صرف نوازشریف اور شیر کو ملے گا، ہر طرف شیر کی آواز ہوگی، مریم نوازشریف
جس جماعت میں اتنے شیر اور شیرنیاں ہوں، اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا، مریم نوازشریف
اللّٰه تعالی مسلم لیگ (ن) کو 8 فروری کو ملک گیر فتح عطافرمائے، مریم نوازشریف
Ещё видео!