پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو دارالحکومت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا تو بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیوی بشریٰ بی بی نے مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے پارٹی ورکروں کو عمران خان کا پیغام دیا ہے۔ سابق خاتون اول 24 اکتوبر کو نو ماہ جیل میں گزارنے کے بعد ضمانت پر رہا ہوئی تھیں۔
عمران خان سے شادی کے بعد بشریٰ بی بی کی زندگی کا مختصر جائزہ ہمارے ساتھی عمر آفریدی نے اس ویڈیو میں لیا ہے۔
#BushraBibi #PTI #politics #ImranKhan #PTI #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!