تیس سیکنڈ میں آئے گی نیند، جان لیجیئے ٹرک
سونے سے پہلے چائے، کافی، چاکلیٹ وغیرہ کچھ نہ کھائیں
کولڈ ڈرنک اور جنک فوڈ نہ کھائیں
سب سے پہلے آرام سے لیٹ جائیں اور سانس لیں
پھر دھیرے دھیرے سانس اندر لیں اور چھوڑیں
منہ بند کر کے ناک سے دھیرے دھیرے سانس لیں
اپنی سانسوں کو سات گننے تک روکیں
اب آٹھ گننے تک منہ سے سانس چھوڑتے رہیں
اسے تین مرتبہ دہرائیں
اس درمیان ذہن میں کوئی خیال نہ آنے دیں
اس تکنیک کی پریکٹس کریں، نیند جلدی آئے گی
News18 Urdu is one of India’s leading news channel in Urdu language. Please subscribe to watch live and breaking news with latest videos added every hour.
Please visit our news18urdu.com for latest opinions and detailed news coverage
Ещё видео!