ناظرین ہم اپنے ذیابیطس اور آپ کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آج یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ کیا ذیابیطس سے مکمل نجات ممکن ہے اور بغیر کسی دوا کے شوگر کنٹرول ہو سکتی ہے؟
1۔سوشل میڈیا اور پیڈ ریڈیو پروگرامز میں مختلف حکیموں اور عطائیوں کے ان دعووں میں کہاں تک سچائی ہے کہ شوگر سے مکمل نجات ممکن ہے؟
2۔ موٹاپے کے حامل افراد کو تو شوگر کنٹرول اور خاتمے کے لئے وزن کم کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے مگر ذیابیطس کے بہت سے مریض موٹے نہیں ہوتے تو ایسے افراد میں بھی وزن میں کمی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے؟
3۔ کیا صرف فاقے کرنے سے ذیابیطس کا خاتمہ ممکن ہے؟
4۔ کیا نشاستے سے مکمل اجتناب یا کیٹو ڈائٹ سے شوگر کا خاتمہ ممکن ہے؟
@ProfTariqWaseem @heartmates @VoxifyDigital
#diabetes #type #t #health #diabetic #diabetestype #diabetesawareness #stroke #diabetestipo #d #cancer #insulin #asamurat #healthylifestyle #diet #kolesterol #kanker #weightloss #covid #fitness #jantung #sop #obatdiabetes #herbal #darahtinggi #salud #healthy #hipertensi #diabeteslife #healthyfood
#kencingmanis #diabetesmellitus #o #lowcarb #n #nutrition #obatherbal #typeonediabetes #sehat #a #herpes #tumor #dlookslikeme #firmax #asamlambung #diabetescommunity #keto #kolestrol #dm #maag #bloodsugar #diabetesdiet #bhfyp #wellness #insulina #obesity #saude #diabetesmanagement #chronicillness #kesehatan
Ещё видео!