یزمان/فری راشن تقسیم
بہاولپور کے نواحی علاقے یزمان میں ادارہ ہیلپ ان نیڈ اور ایکشن فار ہیومینٹی کے اشتراک سے مستحق روزہ داروں کے لیے فری راشن تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں 155 مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا
ماہ رمضان میں مخیر حضرات اور انسانی ضروریات زندگی پورا کرنے والے اداروں کی جانب سے مستحق اور نادار لوگوں کی امداد کرنے کے لیے میدان اگئے۔
نواحی علاقے یزمان میں روزہ داروں کے لیے فری راشن تقسیم کا انعقاد کیا گیا جس میں ادارہ ہیلپ ان نیڈ اور ایکشن فار ہیومینٹی کے تعاون سے 155 مستحق گھرانوں میں مفت راشن تقسیم کر کے ایسے گھرانوں کے لیے ماہ رمضان کے روزے رکھنا آسان کرنے کی ایک کوشش کی گئی ہے ۔
تقسیم راشن کی اس تقریب میں محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زمہ داران اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی یزمان نے بھی شرکت کی ۔
مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کی کاوش پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی یزمان ادارہ ہیلپ ان نیڈ اور ایکشن فار ہیومینٹی کو سراہا ۔
#news
#newsupdate
#pukaar
#yazman
#pukaarnewshd
Ещё видео!