منگوو ال حکیم ارشد سے گزشتہ شام تھانہ ڈنگہ کے علاقہ میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے ایلیٹ فورس کے جوان ذوالفقار حیدر کی نماز جنازہ پولیس لائنز گجرات کی ادا کردی گئی ہے ۔
نماز جنازہ میں آر پی او گوجرانوالہ ریاض نذیر گاڑا ، ڈی پی او عمر سلامت ، ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ ، ایس پی انویسٹی گیشن عمران رزاق سمیت پولیس افسران ، سول سوسائٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
Ещё видео!