: وفاقی وزیر داخلہ اور چئیرمن پاکستان کرکٹ بورڈ موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں آئیے آپ کو براہ راست لے چلتے ہیں ۔۔
وفاقی وزیر داخلہ اور چئیرمن پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قذافی کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو ۔۔
ہم لوگوں نے فیصلہ کیا تھا کہ تیس تک قذافی اسٹیڈیم کی چھت مکمل ہو جائے گی ۔۔
قذافی اسٹیڈیم میں اب تیس ہزار شائقین کرکٹ میچ دیکھ سکیں گے۔۔
کرکٹ بورڈ کا ہیڈ آفس بھی یہاں پر مکمل ہو جائے گا ۔۔
ہمارا ٹارگٹ اڑھائی ماہ میں مکمل ہو جائے گا ۔۔
ری پروفائلنگ کا کام پہلے بھی تھا ۔۔ امید ہے کہ پراجیکٹ دئیے گئے وقت میں مکمل ہو جائے گا ۔۔
ہمارے پاس جو ویڈیو تھی اس کے مطابق علی امین گنڈا پور کی پی ہاؤس سے نکل گئے تھے ۔
وزیر اعلیٰ کے پی بلیو شلوار قمیض میں نکل گئے تھے
: پی ٹی آئی کا مقصد ایک ہی کی شنگھائی تعاون تنظیم کو پاکستان میں نہ ہونے دیا جائے ۔۔
پی ٹی آئی والوں نے جب اٹک برج پر فائرنگ کی ۔۔ گئی تو پتہ چل گیا تھا کی ان کو لاش۔ آیئے ۔
وزیراعظم اور صدر جو فیصلہ کریں گے اسی طرح سے کے پی میں ایکٹ کیا جائے گا ۔۔
آنے والے دنوں میں دیکھیں گے پی ٹی آئی والوں کے ساتھ کیا ہوگا۔۔
کرکٹ ٹیم کے کپتان کون ہوگا ۔ یہ بھی علی امین گنڈا پور کی طرح ہوگی۔۔
چیمپئن ٹرافی میں ساری ٹیمیں حصہ لیں گی اور انڈین ٹیم بھی ضرور آئے گی: پاکستان کرکٹ ٹیم کا مستقبل اچھا ہوگا ۔۔نئے کھلاڑی بھی شامل ہوں گے ۔۔
بابر اعظم نے استعفیٰ دیا اس نے اپنی مرضی سے کیا ہے۔۔
قذافی اسٹیڈیم کی چھت جو ہے اسے مکمل تبدیل کیا جائے گا ۔۔
کراچی کرکٹ اسٹیڈیم کی بھی تزئین و آرائش کی جائے
وفاقی وزیر داخلہ اور چئیرمن پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قذافی کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو ۔۔
ہم لوگوں نے فیصلہ کیا تھا کہ تیس تک قذافی اسٹیڈیم کی چھت مکمل ہو جائے گی ۔۔
قذافی اسٹیڈیم میں اب تیس ہزار شائقین کرکٹ میچ دیکھ سکیں گے۔۔
کرکٹ بورڈ کا ہیڈ آفس بھی یہاں پر مکمل ہو جائے گا ۔۔
ہمارا ٹارگٹ اڑھائی ماہ میں مکمل ہو جائے گا ۔۔
ری پروفائلنگ کا کام پہلے بھی تھا ۔۔ امید ہے کہ پراجیکٹ دئیے گئے وقت میں مکمل ہو جائے گا ۔۔
ہمارے پاس جو ویڈیو تھی اس کے مطابق علی امین گنڈا پور کی پی ہاؤس سے نکل گئے تھے ۔
وزیر اعلیٰ کے پی بلیو شلوار قمیض میں نکل گئے تھے
#highlights
Ещё видео!