Sahifa Sajjadiya Dua 7 || Imam Sajjad ع Ki Dua with Urdu ||صحیفہ سجادیہ کی ساتویں دعا|| MEHDI Studio
#mehdistudio #imamsajjad #sahifasajjadiyadua7
صحیفہ سجادیہ کی ساتویں دعا دس حصوں پر مشتمل ہے جو امام سجادؑ سے نقل ہوئی ہے۔ اس دعا میں مشکلات اور دشواریوں کا حل خدا کے ہاتھ میں ہونے نیز خدا کی رحمت سے حیات کے اساب فراہم ہونے کی طرف اشارہ ہوا ہے۔ اس دعا کے دیگر مضامین میں سے ایک یہ ہے کہ ہر چیز فقط کی مشیّت سے جاری و ساری ہے اس بنا پر اگر خدا کسی کو ذلیل اور رسوا کرنا چاہے تو اس شخص کے لئے کوئی اور مددگار نہیں ملے گا۔
مشکلات اور بلاؤوں کی برطرفی کے لئے ایک خاص آداب کے ساتھ نماز صبح کے بعد بین
الطلوعین اس دعا کے پڑھنے کی سفارش ہوئی ہے۔۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Ещё видео!