Home Made Oil For joint Pain || Joron ke Dard k Desi Ilaj || جوڑوں کے درد کا تیل بنانے کا طریقہ || By ShahjahanSisters Kitchen Corner
السلام علیکم
آج میں آپ کے لیے بہت اسپیشل درد کے تیل کی بہت اسپیشل ریمیڈی لے کر آئی ہوں گردن میں درد پٹھوں کا کھچاؤ ٹانگوں میں اور کمر میں درد ہونا جوڑوں کا درد یہ تیل بنائیں اور ان سب دردوں اور تکلیفوں سے نجات پائیں بہت آسانی سے اپنے گھر پر آپ یہ نقص تیار کر سکتے ہیں میں آپ کو ویڈیو میں بتاؤں گی تیل بنانے کا آسان طریقہ گھر پر بنائیں جوڑوں کے درد کا دیسی علاج جوڑوں کے درد کا تیل یہ تیل آپ کے جوڑوں کے درد کو ختم کرتا ہے آپ ہماری یہ ریسپی گھر پر ضرور بنائے گا ہمارے چینل کو اپنے فیملی فیملی فرینڈ اور دوستو کے ساتھ شیئر کریں اور اپنے فرینڈ سے فیملی فرینڈ سب سے ہمارے چینل کو سبسکرائب کروائیں لائک اینڈ شیئر کریں اگر آپ کو ہماری ویڈیوز اچھی لگتی ہیں تو ہماری ویڈیوز لائک اینڈ شیئر کریں ہم آپ کے لیے سمپل اور مزے دار ریسپی لے کر آتے ہیں درد کا تیل یہ تیل بنائیں اور درد سے چھٹکارا پائیں
By ShahjahanSisters Kitchen Corner
For videos links are given below
1: [ Ссылка ]
2: [ Ссылка ]
3: [ Ссылка ]
#JointPain #JorondardOil#DardOil#
#shahjahansisterskitchencorner #
Ещё видео!