اپر نیلم گاؤں
مظفرآباد سے 96 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اپر نیلم کا خوبصورت گا ؤں صحت افزا ء مقام سال کے چاروں موسموں میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے۔قدرتی حسن سے ما لا مال وادی کا بیشتر علاقہ لائن آف کنڑو ل کے قریب لگتا ہے لیکن ملک بھر سے سیاح بغیر کسی خوف اور رکاوٹ کے اس علاقہ کی سیر کرتے ہیں اور دوادی کے دلکش نظاروں سے محزوظ ہو کر سکون پاتے ہیں۔
Ещё видео!