عمران خان صاحب سے ملنے کے لیے اٹک جیل جارہے ہیں،باقاعدہ طور پر سپریڈنٹ جیل کو درخواست دیں گے اور ایک درخواست ایڈیشنل ہوم سیلرٹری کو دیں گے کہ ملنے کی اجازت دی جاۓ ،ابھی تک ہمیں اجازت نہیں ملی.جو سابقہ وزیراعظم کو جیل کے اندر سہولیات دی جاتی ہیں اس کے لیے بھی درخواست دیں گے جو کہ قانونی طور پر ان کا حق ہے.
Ещё видео!