QH News | Headlines | 22 November 2024
ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ بلال کالونی پولیس کی زبردست کاروائی
دوران ڈکیتی شہریوں کو فائرنگ کرکے ہلاک و زخمی کرنے والا انتہائی مطلوب گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار۔
ملزمان کی شناخت ریحان عرف آکاش، اسد عرف کمانڈو اور آصف کے ناموں سے ہوئی
ملزمان اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں
ملزمان کے قبضے سے ایک 9 ایم ایم پسٹل ایک 30 بور پسٹل دو چھنے ہوئے لیپ ٹاپ 8 موبائل فون چھنی ہوئی 125 موٹر سائیکل برآمد کرلی گئیں
ملزمان کے قبضے سے واردات میں استعمال ہونے والی CD 70 موٹر سائیکل بھی برآمد کر لی گئی
ملزم ریحان نے دوران ڈکیتی عزیز آباد کی حدود میں مزاحمت پر فائرنگ کر کے شہری کو ہلاک کیا تھا
ملزمان نے نیو کراچی کی حدود سے ڈکیتی کے دوران 125 موٹر سائیکل بھی چھنی تھی
ملزمان کے قبضے سے چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی
گرفتار ملزم ریحان عرف آکاش دوران ڈکیتی مزاحمت کے دوران شہریوں پر فائرنگ کرنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے
ملزمان کے ساتھیوں کی CCTV بھی حاصل کر لی گئی ہے جس میں واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے
گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے ملزمان اس سے قبل بھی متعدد بار اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے
Follow the #QHNews channel on WhatsApp: [ Ссылка ]
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: [ Ссылка ]
Qaumi Himayat News is a Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: [ Ссылка ]
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: [ Ссылка ]
#QHNews
#QHNews Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
#ppp #sindhgoverment #karachi #mqm #jamateislami #jui #newsupdate #media #newspaper #breakingnews #QHnews #qaumihimayat #sindhpolice #karachipolice #Pmln #breakingnews #pakistan #punjabpolice
Ещё видео!