جعفرآباد سے
(رپورٹ/عنایت اللہ حر)
ڈیرہ اللہ یار رند ہاوس میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایڈوکیٹ اورنگزیب رند کی جانب سے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا
کارنر میٹنگ میں علاقے کے معززین شہری وکلا برادری وارڈ نمبر 16کے ووٹرز سپورٹرز صحافی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر میر نصراللہ خان رند نے تمام آنے والے مہمانوں کو شکریہ ادا کیا ایڈوکیٹ اورنگزیب رند و دیگر نے کہا کہ موجودہ بلدیاتی انتخابات میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ڈیرہ اللہ یار کے عوام غلامی سے آزاد ہوجائیں ان کا کہنا تھا کہ وارڈ نمبر 16کے عوام نوجوان قیادت کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں اور اپنے علاقے کی خدمت اور ترقی کے لیئے نوجوانوں کاساتھ دیں
Ещё видео!