Watch the complete podcast [ Ссылка ]
Please like, comment, and share the video in your groups to achieve a better understanding. Thanks.
تحریکِ پاکستان اور تاریخِ پاکستان پر ایک اہم اور ضروری گفتگو۔ شخصیات اور واقعات پر اعتراضات کا علمی اور مدلل جواب۔ خرم علی شفیق صاحب ایک محقق اور ماہرِ اقبالیات ہیں۔ ان سے کئی ایسے موضوعات پر بات ہوئی جنہیں دورِ حاضر کے ’’تجزیہ کار‘‘ اور ’’تاریخ دان‘‘ چالاکی یا نادانی میں غلط سیاق و سباق کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔
اگر آپ کے ذہنوں میں کسی بھی قسم کے سوالات ہوں تو ہمیں لکھیں تاکہ ہم ان کے جوابات آپ کو دے سکیں۔ مزید کس طرح کے موضوعات پر گفتگو آپ ہمارے چینل پر دیکھنا چاہتے ہیں یہ بھی ضرور بتائیں۔
Important links related to this podcast:
@KhurramsDesk
Link to the website and book "How Jinnah liberated India":
[ Ссылка ]
------
#pakistanmovement
#muhammadalijinnah
#gandhi
#indiannationalcongress
#allindiamuslimjamaat
#muslimleague
#lahoreresolution
#quaideazam
#allamaiqbal
#pakistanresolution
#pakistanhistory
#khurramalishafique
#presidentialiqbalaward
#azadi
#adeebonline
#urdu
#urdulibrary
#digitalbooks
#howjinnahliberatedindia
#lucknowpact
#britishindia
Ещё видео!