ہمارے معاشرہ میں میراث کی تقسیم کے حوالے سے ہونے والے بعض بڑے گناہ
▪️ میراث کی تقسیم میں عورتوں کا حصہ نہ دینا کبیرہ گناہ ہے اور مروجہ طریقہ سے (جس میں اُن کی خوشدلی شامل نہیں ہوتی) اُن سے ان کا حصہ معاف کروانا ناجائز ہے۔
▪️ میت کے ترکہ کی ہر ہر چیز میں تمام ورثاء شریک ہیں۔ میراث تقسیم ہونے سے پہلے اگر ایک وارث دوسرے ورثاء کی رضامندی کے بغیر ترکہ کی کوئی چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی استعمال کرے تو وہ استعمال ناجائز ہے۔
▪️ شریعت نے نابالغ ورثاء کے حقوق بھی تفصیل سے بیان کیے ہیں جن کے مطابق وراثت تقسیم ہونی چاہیے۔
بہت اہم موضوع پر حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم کی مختصر گفتگو ضرور سماعت فرمائیں۔
دورانیہ: 8 منٹ 38 سیکنڈ
#muftitaqiusmani
#jamiadarululoomkarachi
#inheritence
#islam
Ещё видео!