اپنے ملک کے نوجوانوں اور خاص طور پر خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا اور معیشت کے پہیے کو بغیر کسی رکاوٹ کے چلانا، وزیراعظم عمران خان کا وہ خواب ہے جسے کامیاب جوان پروگرام کے تحت ہم کامیابی سے پورا کر رہے ہیں۔مظفرآباد ،آزادی کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون زرمینہ نے کامیاب جوان سکل ڈولیپمنٹ پروگرام کے تحت اپنے ہنر میں اضافہ کیا اور آج ایک کامیاب شیف بن کر اپنا کاروبار چلا رہی ہیں
Ещё видео!