امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سربراہ ملا محمد اختر منصور کی ہلاکت افغانستان میں قیامِ امن کی دیرینہ کوششوں کے سلسلے میں 'اہم سنگِ میل' ہے۔ ملا محمد اختر منصور سنیچر کو مبینہ طور پر پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے احمد وال میں ہونے والے ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔ پاکستاني دفتر خارجہ کے مطابق اُنہيں حملے کے بعد امريکي حکام نے اِس کارروائي کے متعلق آگاہ کيا تھا۔ ارم عباسي کی رپورٹ
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!