*لاہور میں برات واپسی پر دلہن کے استقبال کے لیے آتش بازی موت بن گئی. دولہا بارات سے واپس اپنے گھر میں پہنچ رہا تھا کہ وہاں پہلے سے موجود لوگوں نے استقبال کے لیے آتش بازی شروع کر دی اور گاڑی کو آگ لگ گئی.*
*دولہا دلہن اور ڈرائیور جل گئے.*
*اللہ پاک ہم سب پر رحم کریں.*
*پھولوں سے سجی سجائی گاڑی جل کر کوئلہ بن گئی.*
شادی کی تقریبات میں ہوئی فائرنگ اور آتش بازی کرنے والا خدارا ہوش کے ناخن لیں *خوشیوں بھرے گھرانے کو زندگی بھر کا غم نہ دیں #500subs #5kassi #electricity #electricity #kabirwala #multan
Ещё видео!