ارباب ہاوس کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی اور پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا ارباب ہاؤس کوئٹہ میں مشترکہ اجلاس منعقد ہوا.اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سمیت جنرل سیکرٹری مابت کاکا، مرکزی کونسل کمیٹی کے رکن خان زمان کاکڑ، عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ثناء اللہ کاکڑ، عصمت داوی،حمزہ کاکڑ نے شرکت کی.اجلاس میں پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی صدر اور حلقہ پی بی 45 کے امیدوار نصراللہ خان زیری، قادر آغا اور خوشحال کاسی نے بھی شرکت کی.•اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی نے حلقہ پی بی 45 پر پختونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے امیدوار نصراللہ خان زیری کی مکمل حمایت کا اعلان کیا.اس موقع پر صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی گفتگو کررہے ہے.
([ Ссылка ])#AsgharKhanAchakzai |#AwamiNationalParty
Ещё видео!