’’جب تک کوئی عورت اپنے بچوں کو اسلام کی صحیح عقیدہ اور محبت نہیں سکھائے گی، یہ بچے دین کی خاطر کبھی کوئی بڑا کام نہیں کر سکیں گے اگر کوئی ماں چاہتی ہے کہ اس کا بچہ دین اسلام کے لیے عظیم کام کرے اور فاتحین میں شامل ہو، تو اسے چاہیے کہ بچے کو چھوٹی عمر سے ہی اسلام اور اس کے دین سے محبت کرنا سکھائے، کیونکہ بچے والدین کے کاموں سے سیکھتے ہیں۔
Ещё видео!