دنیا بھر میں ہر 11 میں سے ایک شخص کو اپنی زندگی میں گردوں کی پتھری کا سامنا ہوتا ہے۔ گردوں میں پتھری ایک تکلیف دہ مرض ہوتا ہے جس کا علاج بھی آسان نہیں ہوتا کیونکہ وہ دوبارہ بھی بن سکتی ہے۔
گردوں میں پتھری کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسا پانی کم پینا، خاندان میں اس کے مریضوں کی موجودگی، مخصوص غذائیں خاص طور پر زیادہ نمک اور کیلشیئم والے کھانے، موٹاپا، ذیابیطس، پیٹ کے امراض اور سرجری وغیرہ۔
گردے کی پتھری پیشاب کی نالی کے کسی بھی حصے کو متاثر کرسکتی ہے اگر وہ پیشاب کی نالی میں پھنس جائے یا پیچیدگیوں کا باعث بنے تو پھر سرجری کروانا پڑتی ہے۔
ان حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ٹیم ہیلتھ ٹالک نے گردے مثانے کی پتھری کے متعلق ایک اگاہی مہم چلانے کا فیصلہ کیا۔ یہ وڈیو پیغام اس سلسلہ کی پہلی وڈیو ہے اور آج کا ہمارا عنوان ہے “گردے مثانہ کی پتھری کیوں بنتی ہے اور اس سے بچاو کیسے ممکن ہے؟”
ٹیم ہیلتھ ٹاک ڈاکٹر محمد ایوب کی صحت سے متعلق آگاہی مہم میں ھماری مدد کرنے پر انتہائی مشکور ھے۔
اگر آپ ہمارے پیغام کی تائید کرتے ہیں تو براہ کرم لائیک، سبسکرائب، فالو کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ ایک صحت مند اور باخبر معاشرے کی تشکیل ہوسکے۔
شکریہ
We are a group of doctors from Lahore General Hospital, Pakistan with an aim to spread medical information in simple language from the concerned authorities. For this purpose, we interview health professions and sometimes do panel discussions.
for more videos related to medical topics subscribe to our YouTube channel as we upload a video every week.
[ Ссылка ]
If you want us to cover any specific topic you can comment below.
DISCLAIMER:
While we make every effort to broadcast correct information, we are still learning. we will double-check all our facts but realize that medicine is a constantly changing science and art. We welcome any comments, suggestions, or corrections of errors. These videos are not intended as medical advice. Consult your own physician for any medical issues that you may be having.
Ещё видео!