کراچی اقرا یونیورسٹی بلاک نمبر 7 گلشن اقبال کی پارکنگ میں اپنی ویگو سے فیملی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 515/2023 بجرم دفعہ 337 جی /279 ت پ درج رجسٹر کیا گیا تھا کو گرفتار کیا اور ویگو گاڑی بھی برآمد کی
ملزم کی شناخت ماویہ ولد محمد فیروز عالم کے نام سے ہوئی،، مزید تفتیش جاری
Ещё видео!